لیہ
تھلوچی نیوز: ضلع لیہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر لیہ ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق لیہ کی آبادی 11,21,951 تھی۔ ضلع لیہ میں عمومی طور پر سرائیکی، پنجابی اور اردو بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 6291 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 143 میٹر (469.16 فٹ) ہے۔
-
لیہ : ہمارا قومی ورثہ
لیہ کو جولائی 1982ء میں ضلع کا درجہ ملا۔ اس میں تحصیل کروڑ لعل عیسن بتحصیل لیہ اور تحصیل چوبارہ…
مزید پڑھیں » -
لیہ کے جل تھل میں شہزادہ نائف کا دربار
لیہ کا جل تھل مجھے ہمیشہ متاثر کرتا رہا۔ میں یہاں قریباً ایک سال بطور اسٹنٹ کمشنر تعینات رہا۔ میں…
مزید پڑھیں » -
لیہ :تھل ڈیویلپمنٹ ایکٹ 1949ء
مملکت خداداد پاکستان میں تین بڑے صحراء تھر تھل اور چولستان ہیں۔ علاقہ تھل صدیوں سے ایک ویران ریگستان پر…
مزید پڑھیں » -
لیہ : جنگ چاہ ڈیڈ ووالہ
دریائے سندھ کے کنارے اور صحرائے تھل کے دہانے پر واقع لیہ صدیوں سے آباد ہے اور صحرائے تھل لیہ…
مزید پڑھیں » -
ضلع لیہ : غازی خان کی جرات مندانہ داستان
تاریخ تہذیب و تمدن کا آئینہ بھی ہے اور قوموں کے عروج و زوال کی داستان بھی۔ فطرتاً انسان کو…
مزید پڑھیں » -
لیہ ایک شہر بھی اور ایک انجمن بھی
انسانی تمدن کی تاریخ بے حد دلچسپ ہے۔ انسان نے دنیا کے تقریباً ہر خطے میں اپنی ضروریات کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
لیہ میں طبی سہولتیں
صحت کے بغیر ترقی کا حقیقی تصور ممکن نہیں۔ وہ اقوام عالم جنہوں نے صحت کو بدرجہ کمال اولیت دی…
مزید پڑھیں » -
ضلع لیہ :مسیحی برادری پاکستانی قوم کا ایک حصہ
وطن عزیز میں مسلمان ۹۷ فیصد اور غیر مسلم تین فیصد آباد ہیں ۔ غیر مسلم آبادی عیسائیوں، ہندوؤں سکھوں…
مزید پڑھیں » -
لیہ : کوٹلہ حاجی شاہ میں میلہ
میلے زندہ قوموں کی زندہ علامتیں ہوتے ہیں۔ میلے ٹھیلے ثقافتی ریلے تہذہبی و ثقافتی ہنگائے دول دمامے چہل پہل…
مزید پڑھیں » -
لیہ کی ہندو برادری
لیہ دریائے سندھ کے مشرقی کنارے اور صحرائے تھل کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ دریائی اور صحرائی تہذیب کے…
مزید پڑھیں »