لیہ
تھلوچی نیوز: ضلع لیہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر لیہ ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق لیہ کی آبادی 11,21,951 تھی۔ ضلع لیہ میں عمومی طور پر سرائیکی، پنجابی اور اردو بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 6291 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 143 میٹر (469.16 فٹ) ہے۔
-
لیہ کی عظیم درسگاہ گورنمنٹ کالج لیہ کی مختصر تاریخ
گورنمنٹ کالج لیہ علاقہ تھل کی سب سے پہلی اور بڑی علمی درس گاہ ہے۔ کالج کی تاریخ کا مختصر…
مزید پڑھیں »