ثور-Taurus
اس ہفتے ایسے لوگوں کے ساتھ ملاقاتیں ہو گیں جو کہ آپ کی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ کریں گے۔بہترین مواقع تلاش کریں گے جو کہ مجموعی طور پر آپ کے موڈ میں تبدیلی لانے کا سب بنیں گے۔ اس منصوبے میں عمدہ طریقے سے آگے بڑھ جائیں گے۔ محبت کے سلسلے میں یہ ہفتہ آپ کے لئے بہترین ثابت ہوگا۔ آپ کو بس حالات کے مطابق خود کو بدل لینا چاہیے۔ اس منصوبے میں عمدہ طریقے سے آگے بڑھ جائیں گے۔بغیر کسی کوف کے کاندانی معاملات کو حل کریں گے۔ خاندانی ذمہ داریاں آپ کو فیصلہ کرنے سے روک دیتی ہیں۔ منصفانہ اور خلوص کے ساتھ تبادلہ خیال آپ کو کامیاب کر دے گا۔ محبت کے معاملے میں تھوڑی پیچیدگی اختیار کر سکتے ہیں۔ جو بھی آپ کی موجودہ صورتِ حال ہے بہترین حکمتِ عملی اختیار کر کے اپنی جذباتی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ دوستوں یا خاندانی مشورے آپ کے لئے مفید ثابت ہوں گے، اور اپنی کاروائیوں کو بہترین طریقے سے سر انجام دینے میں مثبت طریقے سے مدد مل جائے گی۔ اس ہفتے آپ کے حاکم سیارے آپ کی پیشہ ورانہ زندگی میں مثبت تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔لیکن کاروبار کی کامیابی کے لئے آپ کو سخت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے ارد گرد حالات کا تجزیہ کرنے کے بعد ہی کوئی قدم اٹھائیں ایک اضافہ ردِ عمل کے نتیجے میں کشیدگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ مالی لحاظ سے آپ کو سنجیدگی سے مطالعہ کرنے کی تجویز پیش کی جاتی ہے۔ آمدنی کے ذرائع کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ اپنے معاملات میں آسانی سے استحکام لا سکتے ہیں۔ صارفین کے ساتھ رابطہ آسان ہو جائے گا۔ اپنی زندگی سے متعلقہ معاملات کے بارے میں غوروفکر کریں اپنی ذمہ داریوں سے واقف ہوں۔ یہی وقت ہے اپنی سوچ کو پختہ بنا سکتے ہیں اور بہترین حکمتِ عملی تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اپنی زندگی میں بہتر انتظام کرنے کی کوشش کریں۔