پاکستان

کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 80 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمت 370 سے بڑھ کر 450 روپے کلو ہوگئی ہے۔ کوکنگ آئلز کی قیمت میں 440 سے 530 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پام آئل 900 ڈالرز سے بڑھ کر 1200 ڈالرز فی ٹن پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب لاہور میں مرغی کا گوشت 100 روپے فی کلو تک کم ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق آج چکن کی فی کلو قیمت 539 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com