پاکستان
معروف یوٹیوبر عمران ریاض خان پاکستان سے فرار
اسلام آباد (انویسٹی گیشن سیل )سینئر صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان مبینہ طور پر پراسرار حالات میں ملک چھوڑ کر عمان روانہ ہوگئے ہیں، تھلوچی نیوز کے ذرائع نے تصدیق کی ہے۔تھلوچی نیوز کے مطابق عمران ریاض خان نے خاموشی سے پاکستان سے عمان جانے کا فیصلہ کیا۔ ان کی روانگی کی وجوہات کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔تاحال عمران ریاض خان یا ان کے نمائندوں کی جانب سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا،