پاکستان

پاکستان کا افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان کے حافظ گل بہادر گروپ کے ٹھکانوں پر حملہ

پاکستانی جیٹ طیاروں نے افغانستان کے صوبے پکتیکا میں کالعدم تحریک طالبان کے حافظ گل بہادر گروپ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ یہ کارروائی افغان سرزمین پر پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گردوں کے خلاف کی گئی۔ حملے میں متعدد دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں، جبکہ گروپ کے اہم ٹھکانوں کو بھی تباہ کیا گیا۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ اس کارروائی کا مقصد پاکستان میں دہشت گردی کے حملوں کو روکنا اور سرحد کے قریب بڑھتے ہوئے دہشت گرد گروپوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com