پاکستان

ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات، 250 ملزمان کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج پر درج کیے گئے مقدمات میں تحریک انصاف سے منسلک 250 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔رہائی کے لیے عدالت نے ملزمان کو پانچ، پانچ ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 150 ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد بھی کیں۔ملزمان کے خلاف بنی گالہ، کوہسار، شہزاد ٹاؤن، آبپارہ، آئی نائن، سیکریٹریٹ اور سہالہ کے تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com