پاکستان

شہری سے 3 لاکھ 40 ہزار ڈالرز ہتھیانے کا الزام، سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 4 افراد گرفتار

ذرائع سی آئی اے نے بتایا کہ ملزمان سے 40 ہزار ڈالرز برآمد کر لیے گئے۔رپورٹ کے مطابق معاملے میں ملوث ایک سی ٹی ڈی اہلکار اور پاک چین اکنامک کوریڈور (سی پیک) ڈیوٹی پر تعینات ایک پولیس افسر فرار ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق شہری کو 24 دسمبر کو کراچی کے علاقے منگھو پیر سے اغوا کرکے اس کے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹ سے 13 کروڑ روپے ٹرانسفر کیے گئے تھے۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com