پاکستان

اسلام آباد: ڈپلو میٹک انکلیو کے فلیٹ سے غیر ملکی سفارت خانےکے اہلکار کی لاش برآمد

اسلام آباد کے ڈپلو میٹک انکلیو میں واقع فلیٹ سے غیر ملکی سفارت خانے کے اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت جرمن سیکنڈ سیکرٹری تھامس جرگن کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے پمز اسپتال منتقل کر دی ہے۔واقعے سے متعلق پولیس نے جرمن سفارت خانے کو بھی اطلاع کر دی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com