پاکستان
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، فیصلہ مزید مؤخر نہیں ہوگا، 10 سال تک سزا کا امکان
190ملین پائونڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو دس سال تک کی سزا ہوسکتی ہے؟کیس کا مزید فیصلہ موخر نہیں کیا جائے گا بلکہ کل سنا دیا جائے گا۔واضح رہے کہ کیس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جانا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں فیصلہ سنائیں گے۔