لیہ کی خبریں

لیہ پولیس کو مقدمات کی تفتیش میں بڑی کامیابی، منشیات فروش کو 10 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ

(کرائم رپورٹر) مقدمات کی تفتیش میں میرٹ پالیسی کے تحت لیہ پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ منشیات فروش ملزم فرید اللہ کو سپیشل جج (CNSA) میاں شہزاد رضا نے 10 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ملزم پر تھانہ سٹی میں مقدمہ نمبر 390/24 درج تھا، جس کے تحت 800 گرام ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔ سب انسپکٹر لاریب نذر نے عدالت میں ٹھوس شواہد پیش کیے، جن کی بنیاد پر سزا ممکن ہوئی۔ڈی پی او محمد علی وسیم نے کہا کہ منشیات فروش نوجوان نسل کی تباہی کا باعث ہیں اور انہیں کیفرکردار تک پہنچانے کا عزم جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com