پاکستان
شہباز گل اور معید پیرزادہ کے خلاف ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے پر ایف آئی آر درج
تھلوچی نیوز:شہباز گل اور معید پیرزادہ کے خلاف ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے پر ایف آئی آر درج شہباز گل اور معید پیرزادہ کے خلاف ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے پر ایف آئی آر درج، پیکا ایکٹ کی دفعہ بھی شامل۔