لیہ کی خبریں
لیہ سی ای او ہیلتھ کا ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے یونیفارم لازمی قرار دینے کا حکم
چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض سہرانی نے سی او آفس آنے والے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے یونیفارم کو لازمی قرار دے دیا، نوٹیفکیشن جاری۔