لیہ کی خبریں

ڈی پی او لیہ کا احسن اقدام ، کھلی کچہری میں فوری داد رسی، ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

لیہ: ڈی پی او محمد علی وسیم کی ہدایت پر پولیس نے سائل غلام شبیر کی شکایت پر فوری کارروائی کی اور ملزم مظہر حیات کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ تھانہ چوبارہ پولیس نے ملزم کی ہائی کورٹ سے ضمانت خارج کروا کر ضلع جھنگ کے علاقے میں کامیاب کارروائی کی، جہاں ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم مظہر حیات نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ غلام شبیر کو مار پیٹ کر زخمی کیا تھا، جس پر سائل نے اس کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com