پاکستان

تحریک انصاف کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ

تھلوچی (سبحان خالد)اسلام آباد،لاہور اور راولپنڈی کے جلسوں میں مشکلات کے بعد پی ٹی آئی کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اب اسلام آباد اور بڑے شہروں کا رخ کرنے کی بجائیضلعی سطح پراحتجاج کرے گی، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے نئی حکمت عملی کی تصدیق کردی۔
اسد قیصر کا کہنا تھا کہ اضلاع کی سطح پر احتجاج کا پلان بنا رہے ہیں، جلد پارٹی ترجمان پالیسی کا اعلان کریں گے ، آباد اورلاہورجلسوں پر بے تحاشا اخراجات اور مشکلات سے بیشتر وزرا ناراض تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ متعدد ایم پی ایز کی جانب سے بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com