پاکستان

سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔پروموشن کمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دوبارہ تشکیل دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ اور ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن پروموشنل کمیٹی کے ممبر ہوں گے

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com