پاکستان

پاکستان میں پہلی بار مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار

پاکستان میں پہلی بار کراچی سے مقامی طور پر وینٹیلیٹر تیار کیا گیا ہے، نجی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیاری میں 90 فیصد تک پاکستانی مصنوعات استعمال کی گئی ہیں۔کمپنی کے مطابق یہ وینٹیلیٹر 42 لاکھ میں دستیاب ہوگا، جبکہ بیرونِ ملک سے یہی وینٹیلیٹر 84 لاکھ یا اس سے زیادہ میں درآمد ہوتا ہے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com