پاکستان

انسانی سمگلروں کے 50 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط

پاکستان میں انسانی سمگلنگ کے خاتمے کے کیے گئے اقدامات سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کو اجلاس ہوا جس میں تمام اداروں کو فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت کی گئی۔اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ’ انسانی سمگلروں کے 500 ملین (50 کروڑ) روپے سے زائد کے اثاثے ضبط ہو چکے ہیں اور مزید ضبط کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ انسانی سمگلنگ کا ’مکروہ دھندہ چلا کر ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com