ممبران
بانی : تعارف
رانا عبدالرب بنیادی طور پر کالم نگار،تجزیہ نگار شاعر اور مصنف ہیں۔ ان کے کالم قومی اور بین الاقوامی سطح پر شائع ہوچکے ہیں۔
2019 میں پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ نے بہترین کالم نویسی کے اعزاز سے نوازا۔
ان کی تھلوچی کے علاوہ سنجان ، اور The Renaissance کے نام سے بھی ویب سائٹس ہیں۔ رانا عبدالرب تھلوچی نیوز نیٹ ورک کے سی ای او ہیں۔