مظفر گڑھ کی خبریں

مظفرگڑھ (مطلب: مظفر کا قلعہ)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جنوبی پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ دریائے چناب کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ یہ اپنے نام کے ہی ضلع، ضلع مظفرگڑھ کا صدر مقام ہے۔یہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 39واں سب سے بڑا شہر ہے۔ ضلع کی پانچ تحصيليں ہيں جن ميں مظفرگڑھ، علی پور، جتوئی، چوک سرور شہید اور کوٹ ادو شامل ہيں۔

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com