مظفر گڑھ کی خبریں
کلرک ایسوسی ایشن کا سرکاری اداروں کی نجکاری کے خلاف مظاہرہ، دفاتر کی تالہ بندی

آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کی جانب ڈپٹی کمشنر کمپلکس آفس میں سرکاری اداروں کی نجکاری کے خلاف وزیر خان دستی کی سربراھی میں قلم چھوڑ ہڑتال اور پر امن احتجاج تمام دفاتر کو تالا بندی سے دور دراز سے ائے سائیلن پریشان اگیگا مظفرگڑھ کا ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ میں احتجاجی کیمپ بڑی تعداد میں کلرکس کی شرکت سرکاری سکولوں کی نجکاری نہ منظور تنخواہوں میں ظالمانہ ٹیکس نا منظور پینشن اصلاحات کا کالا قانون نا منظور لیو ان کیشمنٹ اور گریجویٹی کا کالا قانون نا منظور17 اے رول کا خاتمہ نہ منظور کے نعرے



