بھکر کی خبریں

بھکر (اردو: بھکر، سرائیکی:بکھر) ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کا بنیادی شہر ہے۔ یہ دریائے سندھ کے بائیں کنارے پر واقع ہے۔ سن 2017 کی مردم شماری کے مطابق ضلع بھکر کی کل آبادی ساڑھے سولہ لاکھ نفوس سے کچھ زیادہ ہے۔ بھکر کو ضلع درجہ 1981ء میں دیا گیا۔ ضلع بھکر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سنگم پر واقع ہے۔ اس کا مرکزی شہر  بھکر ہے۔ مشہور شہروں میں بھکر, ّّْْْٗٗمنکیرہ اور درِیا خان شامل ہیں۔

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com