بھکر کی خبریں

پانچ بہنوں کے اکلوتے نوجوان بھائی نے اپنی جان لے لی

بھکر (ویب ڈیسک) پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی نے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق تھانہ دریا خان کی حدود میںگھریلومسئلے پر بیس سالہ شیراز نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، وہ پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھااور قانونی کارروائی کے بعد پولیس نے جسد خاکی ورثا کے حوالے کردیا۔
بتایاگیا ہے کہ کسی گھریلو مسئلے کی وجہ سے شیراز پریشان تھا اور یہ انتہائی قدم اٹھالیا، اسے ہسپتال منتقل کیاگیا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com