پاکستان

منشی منظور ادبی فورم کے زیر اہتمام محفل مسالمہ امام اعلی مقام حضرت امام حسینء کو سلام عقیدت پیش

الحمدللہ، منشی منظور ادبی فورم لیہ کے زیرِ انتظام پہلا سالانہ محفلِ مسالمہ منعقد کیا گیا
جس کی صدارت نامور شاعر جناب سید رضا کاظمی صاحب نے
جبکہ مہمانان خصوصی میں بہترین شاعر مبشر سعید (ملتان) اور راکب مختار (جھنگ)، بلال صابر (رحیم یار خان) نے شرکت کی
جبکہ مہمانانِ اعزاز میں فرخ عدیل (چوک اعظم) اور کمال حسن (لالازار)، حسن سید (پرنسپل کپس کالج لیہ) نے شرکت کی
مقامی شعراء کرام میں سے پرویز منیر، رانا عبدالرب، مہر نوید گل، شیخ اقبال دانش، مخمور جعفری، یسین صابر، مجو شاہ، محسن دل حزیں، اور حسن نسیم نے شرکت کی
جبکہ منقبت مولا امام حسین ع نوید قمر جعفری، ملک سونا خان راں، سلطان منظور اور چوہدری خالد محمود نے پیش کی
مہمانان ذی وقار میں محترمہ سمیعہ عطا شہانی صاحبہ (ایم پی اے لیہ)، کامران جاوید علوی (ڈی ڈی ڈویلپمنٹ)، حاجی اظہر خان ہانس (صدر انجمن تاجران لیہ)، انجم صحرائی (عام آدمی)، ملک مقسوم تھہیم (نائب صدر انجمن تاجران لیہ)، حاجی محسن عدیل (صدر ڈی پی سی لیہ)، ارشاد حسین رونگھا (صدر ایمرا لیہ)، رانا خالد محمود شوق (جنرل سیکریٹری ڈی پی سی لیہ)، ملک راشد محمود بھٹہ ایڈووکیٹ( سی ای او EMTA ایجوکیشنل کنسلٹنٹس)، اور ملک کے نامور کنٹنٹ کریئٹر خضر عمر، عارف سمی، مولوی ندیم اینڈ ٹیم نے شرکت کی،
جبکہ اس برگزیدہ تقریب میں انتہائی خصوصی طور سردار احسن خان لعلوانی (سپیکر انجمن تاجران لیہ)، انجینئر ملک اعجاز چھجڑا، سید عرفان نقوی ( لوکیشن ہیڈ آدم جی لائف انشورنس) ، ڈاکٹر سید حسنین نقوی، ملک محمد آصف دھت ، سیف اللہ شاہین (امیدوار برائے ایم پی اے لیہ)، ملک فضل حسین جکھڑ ، سنگر فرہاد وٹو، سنگر وقاص علیانی، نجم الحسن بھٹہ، عامر شاہ، نے شرکت کی
اس کے علاؤہ اس تقریب میں مختلف دوستوں نے شرکت کی
اس محفل کی نظامت چوہدری خالد محمود اور ذیشان منظور نے کی۔
تلاوت قرآن کریم کی سعادت حافظ محمد عمران مدنی صاحب حاصل کی

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com