پاکستان

انتخابات کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں تقریباً 10 سال بالخصوص 19 آگست 2019ء کے غیر قانونی عمل کے بعد پہلی بار غیر فعال و تنزل ریاستی اسمبلی کے لیے پہلے مرحلے میں دو ڈویژن کے 7 اضلاع کی 24 نشستوں کے لیے بدھ (18ستمبر، 2024ء) کو پولنگ ہوگی، مختلف جماعتوں اور آزاد 219 امیدوار میدان میں ہیں۔

پہلے مرحلے کی پولنگ میں کل 2327580 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، جن میں سے 1176462 مرد، 1151058 خواتین اور60 خواجہ سرا ہے۔

پہلے مرحلے میں کشمیر ڈویژن میں 16نشستیں ضلع اننت ناگ،پلوامہ،شوپیاں،کولگام اور جموں ڈویژن میں8نشستیں ضلع ڈوڈہ، رام بن اور کشتواڑ میں ہیں۔
یاد رہے کہ 90 جنرل نشستوں کے لیے تین مراحل میں پولنگ ہوگی۔
‎#KashmirElections2024

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com