پاکستان
نیویارک میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا اشتہار قوم کو کتنے میں پڑا؟
لیہ ( اسامہ سعد) ٹائم اسکوائر نیویارک میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لگائے گۓ اشتہار کی قمیت کتنی ہے؟ شہری حسن مغل کی رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت دی گئ درخواست نے پول کھول دیا۔ درخواست گزار کو بتایا گیا ہے کہ اس اشتہار پر اکہتر ہزار دو سو ڈالر کے قریب رقم خرچ کی گئ ہے۔ جو پاکستانی کرنسی میں دو کروڑ کے لگ بھگ بنتی ہے