پاکستان

اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک تمام ملاقاتوں پر پابندی عائد

اڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک تمام ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق اس دوران بانیٔ پی ٹی آئی سے پارٹی رہنما، وکلاء اور فیملی کی ملاقات پر بھی پابندی عائد ہو گیجیل ذرائع نے بتایا ہے کہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی سیکیورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے اور یہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا ہے۔
جیل ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سلسلے میں سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جیل ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق عام قیدیوں پر بھی ہو گا۔جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی سیکیورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے اور یہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا ہے۔
جیل ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سلسلے میں سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جیل ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق عام قیدیوں پر بھی ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com