پاکستان

تین رکنی بینچ آئینی عدالتوں کے خلاف کیس کی سماعت کرے گا

اسلام آباد(آئی پی ایس )سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں بینچ 17 اکتوبر کو سماعت کریگا۔جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد بلال بینچ میں شامل ہیں۔وکیل عابد زبیری نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی تھی۔رجسٹرار آفس نے ایڈووکیٹ عابد زبیری کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق صوبائی آئینی عدالتیں چیف جسٹس، صوبائی وزیرقانون اور بار کونسل کے نمائندے پر مشتمل ہوگی

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com