دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ ناچ کر ووٹ مانگنے لگنے
”نچ” کہ یار منانے کا آئیڈیا ہو گیا پرانا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نچ کے ووٹر منانے کا سلسلہ شروع کر کردیا۔ امریکہ کے معروف میڈیا گروپ نے خبر نشر کی ہے کہ ایک تقریب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ تیس منٹ تک ناچتے رہے۔ یہ تقریب الیکشن مہم کے سلسلہ میں منعقد کی گئ تھی۔ دیکھتے ہیں کہ تیس منٹ کے ڈانس سے ڈونلڈ ٹرمپ کو کتنا سیاسی فائدہ ہوتا ہے؟