پاکستان
تحریک انصاف کے اراکین کا حکومت کو ووٹ دینے کا فیصلہ
تھلوچی ( سبحان خالد )آئینی ترمیم کا معاملہ ،تحریک انصاف کے گیارہ ارکان اسمبلی کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا امکان ، ذرائع تحریک انصاف کے مطابق تحریک انصاف کے چار سینیٹرز بھی پارٹی پالیسی کے خلاف جا سکتے ہیں ،تحریک انصاف کے سینیٹرز میں بانی تحریک انصاف کے قریبی رشتہ دار بھی شامل ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی حمایت نا کرنے کی صورت میں بھی آئینی ترمیم کے نمبر پورے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی حمایت نا کرنے کی صورت میں ن لیگ کے مسودے پر آئینی ترمیم کروائی جائے گی۔