پاکستان

کسان کارڈ فنکشنل ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

لیہ (عدنان چوہدری سے )کسان کارڈ اجراء کے بعد آج باقاعدہ کسان کارڈ ایکٹیویشن کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کریں گی۔کسانوں کو کھاد بیج فراہمی کی شاپس ہر اضلاع میں سلیکٹ کرلی گئی ہیں کل سے بائیو میٹرک ڈیوائس شاپس پر پہنچا دی جائیں گی پرسوں سے مقرر کی گئی شاپس سے کھاد بیج سپرے ملنا شروع ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com