دنیا

اسرائیل کا حزب اللہ کے نۓ سربراہ کے بارے بڑا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہاشم صفی الدین کو 3 ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھاہاشم صفی الدین حزب اللّٰہ کے سابق سربراہ حسن نصراللّٰہ کے کزن ہیں۔
حزب اللّٰہ کے سابق سربراہ حسن نصراللّٰہ کو اسرائیل نے ایک حملے میں شہید کر دیا تھا۔
دوسری جانب لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں میں شہید شہریوں کی تعداد 2 ہزار 530 ہو گئی ہے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com