پاکستان

اینٹی کرپشن نے عمران خان کے دوستوں کا گھرا تنگ کر دیا

:سابق صوبائی وزیر خیبرپختونخوا عاطف خان کو اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سےطلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا۔
عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔
عاطف خان کو 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے اینٹی کرپشن ڈائریکٹریٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سابق صوبائی وزیر پر ایک نجی کمپنی کو غیر قانونی طور پر ٹھیکہ دینے کا الزام ہے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com