پاکستان
بحریہ ٹاؤن کے خلاف درخواست خارج
سپریم کورٹ میں سماعت کرنے والے آئینی بینچ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کر دی۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔
آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست خارج کیدرخواست گزار محمود اختر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔
درخواست گزار محمود اختر کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالتِ عظمیٰ نے ان کی درخواست خارج کر دی