پاکستان
پاکستان پر کتنا قرض واجب الادا ہے؟ حیران کن اعداد وشمار
ملک پرقرضےاور واجبات ریکارڈ 85 ہزار 836 ارب روپے پر پہنچ گئے، ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار 417 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان کا قرضوں اور واجبات پر انحصار مزید بڑھ گیا۔
ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔