پاکستان

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اوگر انے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ گھریلو سلنڈر ایک روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی فی کلونئی قیمت 254 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گیارہ اشاریہ آٹھ کلو گرام کا سلنڈر تین ہزار 79 پیسے میں دستیاب ہوگا۔ ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت دوہزار 999 روپے 47 پیسے مقرر تھی۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com