پاکستان

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات آج متوقع

ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط نہ کرنے پر نالاں ہیں۔ملاقات میں بلاول بھٹوزرداری مولانا فضل الرحمٰن کو مدارس کی رجسٹریشن پر بریفنگ دیں گے۔قبل ازیں بلاول بھٹوزرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا۔

 

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com