پاکستان

سول ایوارڈز 2025ء کی نامزدگیاں شروع، کابینہ ڈویژن نے خطوط جاری کر دیے

وفاقی حکومت نے سول ایوارڈز 2025ء کی نامزدگیوں کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور متعلقہ اداروں کے سربراہان کو خط لکھا ہے، جس میں سول ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں 15 اپریل 2025ء تک طلب کی گئی ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سول ایوارڈز ہر سال 14 اگست کو اعلان کیے جاتے ہیں، جبکہ ایوارڈز دینے کی تقریب 23 مارچ کو منعقد کی جاتی ہے۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق یہ ایوارڈز پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کو پاکستان کے لیے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com