پاکستان

فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹینا کے چیمپئن بننے اور کئی ریکارڈز کے ساتھ ختم

شاندار کارکردگی، میسی کو گولڈن بال اور امباپے کو گولڈ بوٹ کا ایوارڈ دیا گیا

ورلڈ کپ فٹبال ارجنٹینا کے چیمپئن بننے اور کئی ریکارڈز کے ساتھ ختم ہوگیا، بہترین گول کیپر ، بہترین نوجوان پلیئر اور گولڈن بال ایوارڈ بھی ارجنٹینا کے پلیئرز نے اپنے نام کیے۔

گولڈن بال ایوارڈ میگا ایونٹ میں سات گول بنانے والے لیونل میسی کے نام رہا۔ گولڈن بوٹ ایوارڈ فرانس کے ایم باپنے نے حاصل کیا جنہوں ںے ورلڈ کپ میں 8 گول بنائے۔

بہترین گول کیپر کا ایوارڈ گولڈن گلوو ارجنٹینا کے Emi Martinez نے حاصل کیا ، جبکہ ینگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ بھی ارجنٹینا کے Enzo Fernandez قرار پائے ۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com