خبریں

آئی ایم ایف وفد نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا وفد نومبر 2023ء میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔
ذرائع کے مطابق وفد پاکستان کی جولائی تا ستمبر اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا، آئی ایم ایف اور مجوزہ نگران حکومت کے درمیان اہم مذاکرات ہونگے، مذاکرات کے بعد 3ارب ڈالر قرض میں سے 70کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com