خبریںمیانوالی کی خبریں
میانوالی:زیر زمین پی ٹی سی ایل کییبل چوری,ٹیلی فون نیٹ کی سروس معطل
میانوالی (نیوز ڈسک)پی ٹی سی ایل کییبل زیر زمین اشارہ چوک سے نہر تک چوری منگل کی شب چوری کی واردات ہو ئی اہم دفاتر کچہری کورٹس تھانہ سٹی سرکاری رہائش گاہوں،افیسرز کالونی میں ٹیلی فون نیٹ کی سروس معطل۔