جھنگ کی صحافت

جھنگ: پریس اور اخبارات

صوبہ پنجاب میں لاہور کے علاوہ کسی شہر میں مطبع نہ تھا۔ جھنگ کے ایک عالم مولوی سراج نے 100ء میں جھنگ صدر میں جلاوہ نور کے نام سے پریس لگا یا۔ جو نتھر کی سلیٹ پر کاغذ چھاپتا تھا۔ شاہ کے کاغذات اراضی اسی پرایس میں شائی ہوئے مذکورہ پریس جامع مسجد قطب الدین روڈ پر نہیں سال تک کام کر تا رہا۔ بعد میں مالی نقصان کے باعث بند ہو گیا۔ علاء . چوہدری انند پرکاش نے بازار کھیتیا نوالہ میں جناب پریس لگایا جو کہ میں بند ہو گیا کہ میں لالہ دیر سبھان نے سلطان والہ محلہ کے چوک میں بھارت کے نام سے پرلیں لگا یا جو تمام پاکستان تک کام کرتا رہا نشانہ میں رام بھاگ اور لکشمی داس نے ریل بازار میں جدید نعتیہ مشین کالکشی پرایس کے نام سے لگا یا جو اس زمانہ میں سب سے بہتر تھا۔ قیام پاکستان کے بعد ہی پریس پیار کے ملک ظہور احمد کے نام الاٹ ہوا جو مسلم پریس کے نام سے اب تک چل رہا ہے۔ 190 میں شیخ افتخار احمد قانونی ایڈوکیٹ نے آصف پولیس کے نام سے جدید مشیری سے کام شروع کیا گر چار سال کے بعد مالی نقصان کی وجہ سے بند کر دیا کہ میں چوہدری مسعود احمد نے سلیمی پرنٹنگ کے نام سے پریں لگا یا میں ظہیر احمد نے ساجد پر ننگ سے پریس 1944 کے نام سے پر لیس لگا یا دونوں چل رہے ہیں۔ شور کوٹ روڈ میں مولوی محمد یوسف جمیل اظہر ایڈ ٹیٹر روزنامہ وفاق لا ہور روزنامہ تجارت لاہور اور دیگر متعدد ہیں ۔ یہ اخبار ۱۹۶۳ اصحاب بیدل پانی نہی، امین حیرت اظہر اختر، مرزا عطش کے نام شامل میں مالی مشکلات کی وجہ سے بند ہو گیا کہ میں ہی مشکلات کے باعث بند ہو گیا۔ 1190 حلیم نذر محمد انصاری نے ماہنامہ ” معادن الاطباء” جاری ہوا جوی و رییس مالی میں ہی حکیم اللہ بخش نے ایک ندیبی 1907 ماہنامہ” مبارک” کے نام سے جاری کیا مگر ایک سال بعد ہی ختم ہو گیا ہزہ میں رشید بھٹی نے ماہنامہ ” مبتاب اور ہفت روزہ ” جمہور نام سے دو بند ہو گئے ۔ جریدوں کی اشاعت شروع کی مگر دونوں نشانہ میں مالی مشکلات کی وجہ سے شید فیروزپوری نے ۱۹۵۵ء میں لائل پور کے ہفت روزہ کنگال اور مزارع ” کے جھنگ سے ایڈیشن شائع کرنے کا سلسلہ جاری کیا لیکن در سال بعد ہی مالی مشکلات کے باعث اسے ختم کر دیا۔ پھر شہر میں روزنامہ پیاری کے نام سے اخبار جاری کیا مگر دو ماہ کے بعد ہی یہ سر ختم ہو گیا۔ ہ میں ملک ظہور احمد مالک مسلم پولیس کے لڑکے خالد محمود نے ہفت روزہ جنگ نیوز جاری کیا اس کی امارت کے فرائض چو ہدری سردار محمد خالد نے ایک سال تک انجام دیئے بعد میں نذیر عرشی اس کے ایڈیٹر نے اب انہی کی ادارت میں یہ اخبار جاری ہے۔ جہاں تک قادیانیوں کے مرکز ربوہ کا تعلق ہے کہ میں اس فرقہ کے دفاتر اسی قصبہ میں منتقل ہو گئے تھے لہذا ان کے تمام اخبارات و جرائد اسی قصبہ سے شائع ہوتے ہیں۔ ان میں ان کا جماعتی ترجمان روزنامه الفضل کے ایڈیٹر مسعود احمد خان ماہنامہ تحریک جدید کے ایڈیٹر نسیم میانی ،ماہنامہ الفرقان کے ایک بڑا الباسط جاندھری ۔ ابنا مر خالد کے ایریٹر نسیم بدی ماہنامہ تشيد الاذہان کے ایڈیٹر لئیق احمد طاہر انگریزی ماہنامہ ربویو آن ایلمجنز کے ایڈیٹر مرزا غلام احمد ہیں ان کے علاوہ ٹی آئی کالج اور جامعہ احمدیہ کے آرگن المنار البشری وغیرہ سبھی چھپتے ہم ، ہیں۔ اخبارات و جرائد کے علاوہ ان کی جماعتی کتب بھی اسی قصبہ سے شائع ہوتی ہیں۔ جہاں تک خبر رساں ایجنسیوں اور روز نامہ اخبارات کا تعلق ہے ان کے ۱۹۴۵ نمائند سے بھی یہاں موجود ہیں۔ سب سے اول شہر میں راقم الحروف نے اس کا آغاز کیا بعد میں عرفان چغتائی مرحوم اور ایثار راعی اخبارات سے منسلک ہوئے تھے ۔ اس وقت اس میدان میں سید مختار عباس زید ہی چوہدری سردار محمد خالد شیدا فیروز پوری – مولوی نظام الدین انصاری شیخ نیاز تبسم نتیج اقبال شامین جیب الرحمن عثمانی، ریاضی حشت ، صفدر سلیم مختار احمد خان ، مہر گلزار حسین، عبد السلام چوہان گل محمد ملک اور را تم جھنگ صدر میں عبد الغفورزا ہے ، سالار محمد یوسف چنیوٹ یہاں مختلف خبر رساں اداروں اور اخبارات سے منسلک ہیں اور اپنے اپنے دائیرہ میں کام کرر ہے ہیں۔ اس طرح خط جھنگ کی ہر جیتی نمائندگی روزانہ اخبارات، ریڈیو ائیلی درشان ادبی دسیا سی جراید در سال میں موجود ہیں ۔ جھنگ کے سید جیون سلطان را نا احمد حسن ٹیلی ویژن میں بطور فن کار حصہ لیتے ہیں محمود شام کراچی ریڈیو ایثار راعی اور امین دراز مان ریڈیو سیر سفر طاہر راولپنڈی ریڈیو سید غلام مصطفے شاہ خطیب شیر النفل جعفری، شارب انصاری ،عبد الغفور اظہر صاحبزادہ رفعت سلطان کا م ہو ریڈیو کے پروگراموں میں مستقل حصہ لیتے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com