کاروبار

انٹر بینک :روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹر بینک میں پیر کے روز روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں 3 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قدر278.21 روپے سے بڑھ کر278.24 روپے ہو گئی اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی 18 پیسے کی تیزی سے ڈالر کی قدر279.20روپے سے بڑھ کر279.38 روپے پر آ گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 43 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قدر297.90 روپے سے بڑھ کر297.33روپے ہو گئی اسی طرح40 پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قدر347.74روپے سے بڑھ کر348.14روپے پر آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com