کاروبار

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا2500 روپے مہنگا ہو کر 2لاکھ40 ہزار500 روپے کا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو دس گرام سونے کی قیمت میں 2143روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 190 روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 21 ڈالر کی تیزی سے فی اونس سونا 2322 ڈالر پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com