پاکستان

گنجے پن سے تنگ مولانا طارق جمیل نے بال لگوا لیے

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے۔ ایک ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے پیج پر مولانا طارق جمیل کی کچھ ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں۔ ان ویڈیوز میں مولانا طارق جمیل کو اپنے ڈاکٹر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل کو بھارت کے دورے کی دعوت۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہیئر اسپیشلسٹ بھی مولانا طارق جمیل کے ساتھ بات چیت اور معائنے میں مصروف ہیں۔دوسری ویڈیو میں مولانا طارق جمیل کو سر پر سرجیکل کیپ پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ وہ اس دوران اپنے معالج کو ایک سو روپے کے نوٹ پر اپنا سائن کر کے دے رہے ہیں۔ مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک سے کیا سروسز حاصل کی ہیں ان سے متعلق تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com