پاکستان

اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور فیض حمید کی ویڈیوز سابق صدر عارف علوی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

تھلوچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )جنرل قمر جاوید باجوہ ہر وقت آکر بتاتے تھے کہ اسد عمر کی ویڈیو میرے پاس ہے، شاہ محمود کی ویڈیو ہے، میں نے انہیں پرائیویسی کے متعلق حضرت عمر کا ایک واقعہ سنایا،
مگر اس بات کے 10 منٹ بعد جنرل باجوہ نے جیب سے مو بائل نکا لا اور پھر کہا کہ اس میں جنرل فیض حمید کی ویڈیو ہے، میں نے جنرل (ر) باجوہ کو ایک نفسیاتی مسائل کا شکار انسان پا یا:
سابق صدر اور تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی کی صحافیوں و یوٹیوبرز سے گفتگو

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com