پاکستان
ڈی جی آئ ایس آئ ریٹائرمنٹ کے بعد امریکہ میں سفیر تعینات ہوں گے۔ تھلوچی نیوز ذرائع
اسلام آباد (انویسٹی گیشن سیل) ڈی جی آئی ایس آئی اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد بطور سفیر واشنگٹن میں اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔ ذرائع نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد بطور سفیر واشنگٹن میں اپنی خدمات سرانجام دیں گے