پاکستان

بی دا لائٹ انسانی خدمت میں پیش پیش

لیہ(ماجد رندھاوا)بی دا لائٹ انسانی خدمت میں پیش پیش لالہ رخ اور علی چوہدری نے 20 سلائی مشینیں وکیشنل کالج لیہ میں غریب مستحق بچیوں میں تقسیم کیں۔لالہ رخ اور علی چوہدری نےگفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ مشینیں تقسیم کرنے کا مقصد بچیاں اپنا اور اپنے گھروالوں کا عزت و احترام کیساتھ پیٹ پال سکیں پرنسپل کالج نسیم اختر جکھڑ نےکہا کہ بی دی لائٹ انسانیت کےلیے بہترین کام کررہے ہیں ہم انکا شکریہ ادا کرتے ہیں اس موقع پر سید عمران شاہ بھی موجود تھے

یہ بھی پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

For copy this text contact us :thalochinews@gmail.com