پاکستان
تھل کے اضلاع میں 26 سے 27 ستمبر تک آندھیوں اور بارش کی پیشنگوئی
لیہ(چوہدری عدنان سے)محکمہ موسمیات کی26 اور 27 ستمبر کو شدید آندھی اور موسلا دھار بارش کی پیشین گوئی لیہ:خوشاب، بھکر، لیہ سمیت دیگر اضلاع میں طوفانی آندھی اور مسلسل بارش کا امکان ہے لیہ:عوام بارش اور آندھی کے نقصانات سے بچنے کے لئے حفاظتی اقدامات کر لیں لیہ: جانوروں اور سولر پلیٹوں سمیت دیگر سامان کو محفوظ مقامات پر منتقل کریں لیہ:شہری سائن بورڈز بھی اتار لیں،چھتوں کا بھی معائنہ کریں،نکاسی کا نظام بہتر کریں