لیہ کی خبریں
جنرل طارق عزیز میرانی کا اپنی مادر علمی پرائمری سکول شاہ حبیب کا کادورہ
لیہ( تھلوچی نیوز) جنرل ریٹائرڈ عزیز طارق نے اپنی مادر علمی گورنمنٹ پرائمری سکول شاہ حبیب کا دورہ کیا۔ اس موقع پر زہرہ ٹرسٹ میموریل کی طرف سے سکول میں زیر تعلیم بچوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا اور عینکیں بھی تقسیم کی گئیں۔ جنرل عزیز طارق نے اس موقع پر بتایا کہ ہمارے ٹرسٹ نے تمام بچوں کا ریکارڈ محفوظ کر لیا ہے۔ یہ بچے تا حیات ملک بھر کے الشفا آئ ہاسپٹلز سے مفت علاج کرا سکیں گے۔